بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف اصول الدین میں جامعہ کے اقبال بین الاقوامی ادارہ براے تحقیق و مکالمہ کی طرف سے بناے گئے پروفیسر ظفر اسحاق انصاری کے نا م سے منسوب کانفرنس و مکالمہ روم کا افتتاح کر دیا گیا۔مرحوم پروفیسر ظفر اسحاق انصاری معروف اسلامی سکالر تھے جو کہ جامعہ میں […]
