باہمی دلچسپی کے امور و ملکی ترقی میں تعلیمی اداروں کے کردار پر تبادلہ خیال بلوچستان کے گورنر سید ظہور احمد آغا نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی سے فیصل مسجد کیمپس میں ملاقات کی۔ صدر جامعہ کے دفتر میں بدھ کو ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور […]
