اسلامی ترقیاتی بنک کے صدر ڈاکٹر بندر ایم ایچ حاجز نے جمعہ کے روز بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نیو کیمپس میں اسلامی ترقیاتی بنک کی فنڈنگ سے قائم کردہ سنٹر فار ایڈوانس الیکٹرونکس اینڈفوٹو وولٹائیک انجینئرنگ میں مختلف لیبارٹریز اور مشینری کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر […]
