Eid-ul-Fitr Prayer at Faisal Masjid at 7:30 AM

Islamabad:- Eid-ul-Fitr Prayer will be Offered at Faisal Masjid at 7:30 a.m. As per details provided by Dawah Academy of International Islamic University, Islamabad (IIUI), Prof. Dr. Muhammad Ilyas, Director General Dawah Academy (IIUI) will deliver “Khutaba-e-Eid-ul-Fitr” and will lead Eid Prayer InshaAllah. The prayer will be followed by a special supplication for peace and unity.
فیصل مسجد میں نماز عیدالفطر صبح 7:30 بجے ادا کی جائے گی
اسلام آباد: فیصل مسجد میں نمازِ عیدالفطر صبح 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی دعوہ اکیڈمی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق، دعوہ اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد الیاس نمازِ عید کی امامت کریں گے اور خطابِ عیدالفطر پیش کریں گے۔ نماز کے بعد ملکی سلامتی، امن اور اتحاد کے لیے خصوصی دعا کی جائے گی۔