قومی حج ماسٹر ٹریننگ پروگرام برائے خواتین

قومی حج ماسٹر ٹریننگ پروگرام برائے خواتین

حج اور عمرہ پر جانے والی خواتین کو تربیت دینے کی خواہش مند حجاج خواتین کے لیے سنہرا موقع

کامیابی سے تربیت مکمل کرنے پر سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا جسے وفاقی وزارت مذہبی امور پاکستان کی قبولیت حاصل ہے۔

منتخب شرکاء کے لیے دعوہ مرکز برائے خواتین کے ہاسٹل میں قیام وطعام کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

انتخاب کا حتمی اختیار دعوہ مرکز برائے خواتین کے پاس محفوظ ہے۔

رائط اہلیت گوگل فارم میں درج ہیں۔

https://forms.gle/YCktBvnctk4pg7PaA

درخواست بذریعہ گوگل فارم وصولی کی اخری تاریخ: 7 دسمبر 2023

ٹریننگ کا دورانیہ: 18 تا 22 دسمبر 2023

ڈاکٹر فریال عنبرین

انچارج

دعوہ مرکز برائے خواتین دعوہ اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد

فون: 0519019894

ای میل: [email protected]