خبریں

To report news and events, please contact Protocol and Public Relation Department at [email protected]
  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے اقبال بین الاقوامی  ادارہ برائے تحقیق و مکالمہ (آئی آر ڈی) کے نئے اسٹوڈیو اور مرمت کردہ جدید سہولیات سے آراستہ جدید کانفرنس روم کا افتتاح ریکٹر جامعہ ڈاکٹر معصوم یاسین زئی اور صدر جامعہ ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی نے کیا جامعہ کے فیصل مسجد کیمپس میں افتتاح کے...
Read More
صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹرھذال حمود العتیبی نے گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان سے ملاقات کی جس میں اسلامی یونیورسٹی کی صوبے میں برانچ کھولنے پر تبادلہ خیال کیا گیا. گورنر نے صدر جامعہ کی تجویز کا استقبال کرتے ہوے کہا کہ جلد جامعہ کو ایک مناسب جگہ پر زمین عطیہ کرنے کے لیے...
Read More
انڈونیشیا کے سفیر  ایڈم ملاورمان ٹوگیو نے  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر پروفیسرڈاکٹر معصوم یاسین زئی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی  جس میں  دونوں ممالک کے عوام کے مابین تعلقات کو وسعت دینے  سمیت  دونوں اطراف کے  شعبہ تعلیم کے مابین  تعلقات میں اضافے اور دوطرفہ تعاون کے ذریعے امن کی  ترویج...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریب کا انعقادکیا گیا۔ منگل کے روز جامعہ کے فیصل  مسجد کیمپس میں دعوہ اکیڈمی  کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں صدر جامعہ ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی نے پاکستان کا پرچم لہرایا۔ اس موقع پر جامعہ کے نائب صدور ، سربراہ دعوہ...
Read More
اکیتیس مارچ 2021 کو اقرا کالج آف ٹیکنالوجی میں فورسز کے لیے بھرتی کی جائے گی. آئی سی ٹی انتظامیہ کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی، میکینکل ٹیکنالوجی، الیکٹرانکس ٹیکنالوجی، ریفریجیریشن ایڈ ائر کنڈیشننگ اور آٹوالیکٹریشن کے آخری سال کے طالب علم اور وہ بھی جو ڈپلومہ مکمل کر چکے ھیں، 31 مارچ 2021 کو 9 بجے...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے اقبال بین الاقوامی ادارہ براے تحقیق و مکالمہ  (آئی آرڈی) کی جانب سے ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی  شائع کردہ کتاب “پرائیویسی اینڈسرویلنس” کی تقریب رونمائی جامعہ کے فیصل مسجد کیمپس میں منعقد ہوئی۔ رونمائی کی تقریب میں کتاب کے مصنف سمیت جامعہ کے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یاسین زئی، نائب...
Read More
  ممتاز ماہر تعلیم اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے سابق صدر ڈاکٹر انوار حسین صدیقی  کی نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کردی گئی۔ سابق صدر اسلامی یونیورسٹی کی نماز جنازہ میں جامعہ کے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یاسین زئی اورصدر جامعہ ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی  سمیت اسلامی یونیورسٹی  کے نائب صدور، اساتذہ، ملازمین ،...
Read More
  ممتاز ماہر تعلیم اور  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے سابق صدر  ڈاکٹر انوار حسین صدیقی انتقال کر گئے. ان کی نماز جنازہ 17 مارچ بروز بدھ فیصل مسجد میں 1:15  منٹ پر ادا کی جاے گی. ریکٹر جامعہ اور صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے ڈاکٹر انوار صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار...
Read More
  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی  میں سابق نائب صدور، ڈینز اور ڈائریکٹرز جنرل کی خدمات کے اعتراف میں خصوصی  تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدرات ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی صدرجامعہ نے کی۔ تقریب میں  جامعہ کے پروفیسرز، ڈینز اور ڈائریکٹرز جنرل سمیت دیگر متعلقہ عہدیداران نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں شجرکارہی مہم کا آغاز کر دیاگیا، مہم کا آغاز صدر جامعہ ڈاکٹرھزال حمود العتیبی نے  جمعرات کے روز نیو کیمپس کے الیبرونی بلاک کےسامنے انجیر کا پودا لگا کر کیا۔ اس مہم کا انعقاد جامعہ کے شعبہ ماحولیات اور شعبہ  ہارٹیکلچر  کے اشتراک  سے کیا گیا  ہے جس میں پھولدار،...
Read More
1 2 3 4 5 6 23