خبریں

To report news and events, please contact Protocol and Public Relation Department at [email protected]
فاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ   موجودہحکومتاقلیتوںکوآئینپاکستاناوردیناسلامکےمطابقحقوقدےگی،پیغامپاکستانکاسبقباربارپڑھنااورسیکھاناپڑےگا، تحملبرداشتاورتحقیقکوفروغدیناہے جبکہ ہماریثقافتہمارافخرہےہمیںتحملاوربرداشتکادرسدیتیہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ادارہ تحقیقات اسلامی  کے زیر اہتمام پاکستان ” پیغام پاکستان   ایکشن پلان  ” کی  تقریب رونمائی سے بطور مہمان خصوصی...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے اقبال بین الاقوامی ادارہ براے تحقیق و مکالمہ (آئی آر ڈی) سے شائع ہونے والی ڈاکٹر غلام مجدد کی کتاب اسٹیٹ سوسائٹی کانفلیکٹ کی تقریب رونمائی فیصل مسجد کیمپس میں منعقد ہوئی. تقریب میں مصنف کے علاوہ سابق چیف آف ائیر سٹاف ریٹائرڈ سہیل امان سمیت ائیر وائس مارشل شہزاد...
Read More
 پاکستان میں چین کے سفیر نانگ رانگ نے  منگل کے روز فیصل مسجد کا دورہ کیا جہاں  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی دعوہ اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد الیاس نے ان کا ااستقبال کیا۔چینی سفیر نے مسجد کے مختلف حصوں، تصمیم اور طرز تعمیر میں خصوصی دلچسپی لی  جبکہ اس موقع پر ڈی جی...
Read More
منشیات کے پھیلاو کی روک تھام  کے لیے مشترکہ  اقدامات  پر اتفاق بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی  اور وزارت انسداد منشیات نے  منشیات کے پھیلاو کی روک تھام  اور اس ضمن میں آگاہی سمیت تحقیق و  مکالمہ اور دیگر متعلقہ امور کے لیے دو طرفہ تعاون سے مشترکہ  اقدامات  پر اتفاق کیا ہے۔ اس بات پر...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی کے شعبہ ٔ اردو (خواتین)کے تحت مختلف موضوعات پر ادبی تقریبات، کار گاہوں اور سیمی ناروں کا اہتمام کیا جاتا رہا ہے ۔ اسی روایت کو آگےبڑھاتے ہوئے مؤرخہ ۲۱؍مئی ۲۰۲۱ء کو ’’علمی نثر نگاری کے چیلنجز اور اردو زبان‘‘ کے عنوان کے تحت ایک ویبینارمنعقد کیا گیا یہ ویبینار...
Read More
  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی دعوہ اکیڈمی کے زیر اہتمام فیصل مسجد میں نماز عیدالفطر 7:30 بجے ادا کی جائے گی. ۔بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر طاہر حکیم خطبہ اور نماز عید الفطر پڑھائیں گے۔حسب سابق جڑواں شہروں سے لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔ واضح رہے کہ کرونا...
Read More
  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی دعوہ اکیڈمی کے زیر اہتمام فیصل مسجد میں قیام اللیل (محفل شبینہ ) کا آغاز 25 رمضان المبارک کی شب سے ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اسلامی یونیورسٹی کی دعوہ اکیڈمی کے فیصل مسجد اسلامک سنٹر اور وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام قیام اللیل (شبینہ ) فیصل مسجد...
Read More
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی دعوۃ اکیڈمی نے عالمی وبا اور گرم موسم کے پیش نظر خصوصی انتظامات کر رکھے تھے. مقتدیوں کی حفاظت کے لیے شاورنگ گیٹس، صابن اور ماسک کا اہتمام کیا گیا تھا جب کہ گرم موسم کے پیش نظر صحن میں شامیانے بھی لگاے گئے تھے اس موقع پر جمعۃ الوداع...
Read More
مسجد  کے کمپلیکس میں  لائبریری ،میوزیم اور محمد بن سلمان آڈیٹوریم براے موتمرات بھی تعمیر کیا جاے گا مسجد میں 12 ہزار افراد نماز ادا کر سکیں گے خادم حرمین شریفین نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے نیو کیمپس میں جدید سہولتوں سے آراستہ اور وسیع  مسجد سلمان بن عبدالعزیز کی  تعمیر  کا فیصلہ کیا...
Read More
بین الاقومی اسلامی یونیورسٹی کی دعوہ اکیڈمی کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کے آغاز پر 03 مئی بروز پیر 25 افراد فیصل مسجد میں معتکف ہوں گے جبکہ اس ضمن میں حکومت پاکستان کے وضع کردہ ایس او پیز کے اطلاق کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنا یا جاے گا۔ اسلامک سنٹر...
Read More
1 2 3 4 5 23