بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعارف


تمام مخلوقات کی  تخلیق، پرورش اور رہنمائی خالق کائنات اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی صفت رحمت کا پرتو ہے۔تخلیق ، تدبیرا ور پرورش کے ساتھ ساتھ ہر مخلوق کے فطری تقاضوں کے مطابق اس کی ہدایت  ورہنمائی کا  انتظام بھی خالق کائنات کی بے پایاں رحمت کا تقاضہ ہے ۔ اپنی لا محدود رحمت کے تقاضوں کےعین مطابق اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے جہاں تمام مخلوقات کے لیے ہدایت و رہنمائی کا اہتمام کیا وہیں دنیا وآخرت میں فلاح کے  حصول کے لیے اشرف المخلوقات  کی ہدایت کا جامع نظام بھی وضع فرمایا۔
                اللہ رحمٰن ورحیم نے اپنی خصوصی رحمت سے خلیفۃ اللہ فی الارض کی  رہنمائی کے اس نظام کی ابتداء بنی نوع انسان کے پہلے  ہی فرد  آدم علیہ السلام سے فرمائی تاکہ کوئی بھی انسان  ایک لمحہ کے لیے بھی نعمت ہدایت  کی غیرموجودگی کی وجہ سے اس کی رحمت سے محروم نہ رہ جائے۔ اللہ تعالیٰ نے ہر دور اور  ہر خطہ کے انسانوں  کے لیے دنیا وآخرت کی فلاح کے حصول کے امکانات کو یقینی بنانےکے لیے تاریخِ انسانی کے ہر مرحلہ میں اور روئے زمین کے ہر خطہ میں ہدایت نازل فرمائی اور اس کے نزول کے لیےبہترین انسانوں کو منتحب فرمایا تاکہ وہ اس ہدایت کو انسانی زندگی کے جملہ انفرادی اور اجتماعی پہلوؤں میں جاری وساری کرنے کےلیے قابل تقلیدعملی  مثالیں پیش کردیں۔ اس سلسلۂ رشد و ہدایت کاقیامت تک کے لیے کامل نمونہ نبیٔ آخر الزماں خاتم الرسل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات بابرکات کے ذریعہ سے پیش کیا گیا۔ جن کو  رب العالمین نے رحمۃ للعالمین ؐ بنا کر مبعوث فرمایا اور انہیں تمام انسانوں کے لیے    اسوۂ حسنہ قرار دیتے ہوئے ان کے تمام ذاتی، خاندانی، معاشی، معاشرتی، سیاسی رویوں ، اقوال و اعمال کو رہتی دنیا تک کےلئے محفوظ فرما دیا ۔ اس انسان کاملؐ کے اسوہ ٔحسنہ سے کماحقہ  مستفید ہونے کے لئے اللہ سبحانہ و تعالیٰ  نے جناب محمد مصطفیٰٰ   ؐ کے حقوق بذریعہ وحی متعین فرمادئیے ہیں ۔ ان حقوق  مصطفیٰ    ؐ  اور ان کے تقاضوں کا پورا ادراک و شعور نہ رکھنے اور ان تقاضوں کی اہمیت سے غفلت کی وجہ سے آج انسانیت گو ناگوں  مسائل کا شکار ہے۔ پاکستانی معاشرہ جن مسائل و مشکلات سے دوچار ہے وہ  بھی در اصل معاشرہ اور اس کے افراد اور اداروں کا سیرت و حقوق ِ مصطفیٰ       ؐ سے کماحقہ متعارف و مرتبط نہ ہونے کا نتیجہ ہے۔
اس تناظر میں دعوۃ اکیڈمی ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے ’’حقوق مصطفیٰ    ؐ اور ان کے تقاضے  ‘‘کے موضوع پر دو  روزہ قومی کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا  ہے۔ کانفرنس میں پورے ملک سے محققین، علماء، دینی مدارس و جامعات اور کالجوں کے اساتذہ ،اور ارباب فکر ودانش اپنے تحقیقی مقالے پیش کرکے اس موضوع کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر فرمائیں گے۔

 

اغراض و مقاصد:

 

  • حقوق مصطفیٰ    ؐ کو تعلیمات قرآن وسنت  کی روشنی میں اجاگر کرنا۔
  • حقوق مصطفیٰ   ؐ کے  مفاہیم ، مباحث  اور اس سے متعلق علمی ورثہ کا جائزہ لینا۔
  • زندگی کے مختلف پہلوؤں  اور شعبوں میں حقوقِ مصطفیٰ    ؐ کے تقاضوں کو اجاگر کرتے ہوئے معاشرے کی اصلاح و استحکام کی تدابیر کرنا۔
  • بین الاقوامی تناظرمیں جناب محمد   مصطفیٰ    ؐ      کی ذات بابرکات سےمتعلق شبہات اوران پر  اتہامات کی وجوہ کا جائزہ لے کر ان کے ازالہ کی صورتیں تجویز کرنا۔

کانفرنس کا موضوع: حقوق مصطفےٰ  ؐ  اور ان کے تقاضے


اس موضوع کے اعتقادی و نظری پہلو اور اطلاقی و عملی پہلو کےحسب  ذیل موضوعات طے کیے گئے ہیں:
حقوقِ مصطفی ٰ  ؐ  ـــ  اعتقادی  ونظری  پہلو
حقوقِ مصطفیٰ ؐ قرآن  وسنت کی  روشنی  میں
ایمانعصمت ختم نبوت محبتاحترامتوقیرتعظیمسیرت مصطفیٰ  ؐ   کی تعلیم  و ترویجاطاعت اتباع نصرتدفاع مدحت صلوٰۃ سلام اہلِ بیتؓ  واصحاب ؓ ِ  مصطفیٰؐ کی محبت  وتعظیم  واقتداء
دعوتِ مصطفیٰ  ؐ کی تعلیم  و اشاعت
حقوقِ مصطفیٰ ؐسے متعلق  دستوری،  قانونی  اور فقہی  مباحث
حقوقِ مصطفیٰ   ؐ کے  مفاہیم  اور  مباحث : تاریخی  و معاصر  تناظرمیں
حقوقِ مصطفیٰ  ؐ   سے متعلق  ہمارا  علمی  ورثہ 
حقوق مصطفیٰ  ؐ ـــ   اطلاقی   وعملی  پہلو
 حقوق مصطفیٰ  ؐ   کے  تقاضے  اور   ہماری  زندگی
حقوقِ مصطفیٰ ؐ کے تقاضے   اور ہماری انفرادی زندگی ہماری خاندانی زندگی ہماری تعلیمی زندگی ہماری سماجی زندگی ہماری معاشی زندگی ہماری سیاسی زندگی نسلِ نو کی تربیت
حقوقِ مصطفیٰ  ؐ  کے  تقاضے  اور  ہمارے  ادارے
اسلامی ریاست اور اس کے شعبہ جاتاسکول/ کالج/ یونیورسٹیاں اور ان کا نصاب دینی مدارس اور ان کا نصاب مساجد ذرائع ابلاغ عامہ
حقوقِ مصطفیٰ ؐ  کے  تقاضے  اور مختلف سماجی گروہ
علمائے دینائمہ خطباء مبلغیناساتذہ  سماجی کارکن سرکاری ملازمین نوجوان طلبہخواتین اقلیتیں صحافیسائنسدانماہرینِ  معیشتتاجر وکلا ء قانون دان  سیاستدان
حقوقِ مصطفیٰ  ؐسے متعلق معاصر  اور  عالمی  مسائل
عالمی ذرائع ابلاغ عامہ  کا کردار عالم گیریت استشراقغیر مسلموں سے تعلقاتناموسِ رسالت

کانفرنس کے شرکاء


علمائے دین،ائمہ، خطباء ،مبلغین ،اساتذہ ،سماجی کارکن ،سرکاری ملازمین، نوجوان،طلبہ،خواتین، اقلیتیں، صحافی،سائنسدان،ماہرینِ  معیشت،تاجر ، وکلا ء ، قانون دان  ،سیاستدان، دانشور و عام شہری

مقالہ کی شرائط

۱۔مقالہ کانفرنس کے موضوعات  سےباہر نہ ہو۔۲۔اسلوب تحقیق اور مصادر و مراجع کے حوالہ جات کو درج کرنے میں تحقیق کے اصولوں کو مد نظر رکھا جائے۔۳۔مقالہ میں زبان کی صحت اور حسنِ بیان کو پیشِ نظر رکھاجائے اور اغلاط سےپاک ہو۔۴۔مقالہ پہلے کسی مجلے میں شائع  نہ ہوا ہواور  نہ ہی کسی کانفرنس میں پیش کیا گیا ہو اور  نہ ہی پہلے سے شائع شدہ  مقالے یا علمی تحقیق سے ماخوذ ہو۔۵۔مقالے کی ضخامت بشمول مصادرو مراجع  اے فور سائز کے تیس صفحات سے زائد نہ ہو۔۶۔غیر عربی مصطلحات اور ناموں کو عربی زبان میں لکھنے کے بعد قوسین میں انگریزی حروف میں بھی لکھا جائے۔ ۷۔حوالہ جات اور تعلیقات اینڈ نوٹ (end note )کےبجائے فٹ نوٹ (foot note )کی صورت میں ذکر کیے جائیں۔۸۔ ملحقات، کتابیات اور فہارس مقالے کے آخر میں فراہم کی جائیں۔۹۔مقالہ کمپیوٹر پر لکھا گیا ہو اور مقالے کی مطبوعہ نقل (hard copy) کے ساتھ برقی نقل (soft copy) بھی ارسال کی جائے ۔۱۰۔زیادہ سے زیادہ دو صفحات پر مشتمل خلاصہ بحث اور کانفرنس کی باقی دو میں سے کسی ایک زبان میں اُس کا ترجمہ بھی ارسال کیا جائے ۔۱۱۔ مقالہ نگار کا ذاتی کوائف نامہ (CV)فراہم کیا جائے۔۱۲۔مقالے کا سرورق تحقیقی مقالے کے پورے عنوان، مقالہ نگار کے نام اورعلمی مقام  پر مشتمل ہو۔

رجسٹریشن

            مقالہ نگار: ایک ہزار روپے شرکاء: چھ سوروپے طلبہ :   چار سو روپے
            پیشکی رجسٹریشن پر  ۲۵فیصد خصوصی رعایت کی آخری تاریخ ۲  اپریل ۲۰۱۴ء  

 
 

کانفرنس کی زبانیں:

اردو، عربی، انگریزی

 

دعوۃ اکیڈمی


دعوۃ اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یو نیورسٹی اسلام آباد کا ایک ذیلی ادارہ ہے جس کا مقصد اور دائرہ کار مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے  ان کے شعبہ سے متعلق بنیادی اسلامی تربیتی پروگرام کے انعقاد، اسلامی کتب اورسی ڈیز کی تیاری واشاعت،دروس، خطبات، کانفرنسوں ، سیمینار، ریڈیو پروگرام اور مراسلاتی کورسوں کے ذریعہ سے اسلام کے عقائد و مقاصد، شعائر و تعلیمات اور نظريه حیات کی تعلیم و ترویج ہے۔دعوۃ  اکیڈمی ان مقاصد کے حصول کے لئے  ملکی وبین الاقوامی زبانوں میں۱۰۵۰ کتب کی اشاعت کے علاوہ  تقریباً  آٹھ سو قومی وبین الاقوامی اسلامی تربیتی پروگرامات منعقد کرنے کا اعزاز رکھتی ہے، جن سے  تقریبا ستر ہزار افراد فیض یاب ہوچکے ہیں۔ ان افراد میں ائمہ مساجد، خطبا ء،مبلغین، نو مسلم حضرات ، اساتذہ، افسران، اطباء ، ذرائع ابلاغ سے وابستہ افراد ، صحافی، نوجوان اہل قلم، مدیران رسائل،سماجی کارکنان، وکلاء، گھریلو خواتین اور طلبہ وطالبات شامل ہیں۔ دعوۃ اکیڈمی کو دس قومی وبین الاقوامی زبانوں میں ترجمہ قرآن کریم  شائع کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
دعوۃ اکیڈمی ،  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ، اسلام آباد

Introduction
According to Islamic teachings, the creation of all the creatures as well as their sustenance and guidance is a reflection of Allah the Creator’s attribute of Mercy. The Quran by stating “the All-Merciful assumed the Throne,” highlights the Cosmic Mercy underlying the creation, administration and sustenance of all the creatures. This infinite Mercy by its very nature also necessitates providing the necessary guidance to each creature befitting to its innate requirements. Befitting to His endless Mercy, the Creator Allah the exalted as per His pattern (Sunnat Allah) in providing guidance to all the creatures also laid-out a comprehensive system of guidance for the best of His creatures, the human; so that the humans can ensure the attainment of success in this world as well as in the hereafter by following it.

Allah the most Gracious and the most Merciful, given to His infinite Mercy started the system of revealing this all-inclusive guidance devised for the Human, His Caliph on the earth, through the very first human, Adam (peace be on him), so that none of the humans be deprived of His Mercy due to non availability of the guidance. To ensure the availability of the possibilities of achieving success in this world as well as in the hereafter for the humans of every era and every area Allah the exalted revealed His guidance in every area of the earth in every era of the human history. Moreover, He chose the best of the humans of each era and area to reveal this guidance so that they may present perfect imitable practical models for other humans by applying and internalising this divine guidance in all aspects of individual and collective spheres of human life.

As the culmination of this chain of right guidance the last perfect practical model of right guidance for all humans until the Day of Judgment was presented by the blessed life pattern of the Prophet of the Final era, Allah’s last and final Messenger, Muhammad (peace be on him). He was raised as the Mercy for all the worlds by the Creator, Administrator and Provider of all the worlds. Declaring his blessed life pattern to be the best imitable practical model for all humans until the Last Day, all his approaches and practices, sayings and actions in various aspects of personal, familial, social, economic and political spheres of life were saved for all times to come. To fully and adequately benefit from the last best practical model presented in blessed life pattern of this Perfect human (peace be on him), the Rights of Muhammad Mustafa (peace be on him) were set-forth through revelation. Not being well aware and conscious of the Rights of Mustafa (peace be on him) and the implications of these Rights, and thus, ignoring the significance of these implications for thought and action in various spheres of human life has led the humanity to become victim of the anarchy of various kinds of difficulties and problems. The diverse severe problems and non ending difficulties of which the Pakistani society is a victim, in our view, are the consequences of non acquaintance, non adherence and non conformity of the individuals as well as the institutions of the society with the implications of the Rights of Mustafa (peace be on him).

Da‘wah Academy, in this backdrop, has decided to organise a two days National Conference in collaboration with IIUI and HEC on the subject of, Rights of Mustafa (peace be on him) and Its implications. Wherein the researchers, the Islamic Scholars, Teaching faculty of the Madaris, Universities and Colleges, Islamic Tinkers and Intellectuals, from across Pakistan, will present their research papers to highlight various aspects of this subject.

Purposes and Goals

  1. To highlight the Rights of Mustafa (peace be on him) in the context of the teachings of the Quran and the Sunnah;
  2. To study and analyse the concepts, debates and the academic heritage regarding the Rights of Mustafa (peace be on him);
  3. To propose polices and procedures for the reform and stability of the society highlighting the Implications of the Rights of Mustafa (peace be on him) in various dimensions and spheres of life; 
  4. To study and analyse, in the international context, the reasons and causes of perpetuation of misgivings and allegations about the personality and Prophethood of Mustafa (peace be on him) and about the message propagated by him, and to develop and propose proper responses, ways and means for the remedy.

Theme and Sub-themes of the Conference
Theme: Rights of Mustafa (peace be on him) and Its Implications
The following sub-themes are suggested in view of the two dimensions of this theme, i.e. the theoretical cum ideological dimension and the applied cum practical dimension:

  • Rights of Mustafa (peace be on him): The Theoretical cum Ideological Dimension
  • Rights of Mustafa (peace be on him) in the light of teachings of the Quran and Sunnah
  • ○Faith ○Finality of Prophethood Innocence Respect High-regard Love Devotion Learning, teaching and applying the life pattern of Mustafa (peace be on him) Following Submission Help Defence Praise Invoking Allah’s Blessings on him Extending Peace and Salutations Love, high-regard and following the Family and Companions of Mustafa (peace be on him) Teaching and Propagation of the Message propagated by Mustafa (peace be on him). 

  • Constitutional, Legal and Juristic Debates concerning the Rights of Mustafa (peace be on him)
  • Concepts and Debates concerning the Rights of Mustafa (peace be on him): Historical and Contemporary Context
  • Muslim Academic Tradition dealing with Rights of Mustafa (peace be on him)
  • Rights of Mustafa (peace be on him): The Applied cum Practical Dimension
  • Implications of the Rights of Mustafa (peace be on him) and Our Life
    Implications of the Rights of Mustafa (peace be on him) and Our Individual Life Our Family Life Our Academic Life Our Social Life Our Economic Life Our Political Life Rearing and Training the New Generation
  • Implications of the Rights of Mustafa (peace be on him) and Our Institutions
    Islamic State and its Organs Schools/Colleges/Universities and their Syllabi D┘n┘ Mad┐ris and their Syllabi Masajid Media Industries
  • Implications of the Rights of Mustafa (peace be on him) and Various Segments of the Society
    ‘Ulam┐’ A’immah Khu═ab┐’ Daawah Workers Teachers Social Workers Government Employees Officers Youth Students Women Minorities Journalists Scientists Economists Entrepreneurs Businessmen Lawyers Law-makers Politicians
  • International and Current Issues vis-à-vis Rights of Mustafa (peace be on him)
    Role of the International Media Globalisation Orientalism Relations with non-Muslims Innocence and Immaculacy of the Prophethood

Who Should Attend?
Academia, University, College and Mad┐ris Teachers; Researchers; Intellectuals; Thinkers; Students; ‘Ulam┐’, A’immah, Khu═ab┐’, Dawwah Workers; Social Workers; Government Employees; Officers; Youth; Women; Minorities; Journalists; Scientists; Economists; Entrepreneurs; Businessmen; Lawyers; Law-makers; Politicians; Civil Society.

Guidelines for Research Papers
1. The subject and study of the research paper should not be out of the theme, sub-themes, scope and dimensions of the conference. 2. The research rules such as research methodology and documenting style of references and sources should be abided. 3. Due care should be given to the accuracy of the language, narrative, facts, sources and documentation. 4. The paper should contain original research and it should not be the one already published in a periodical, journal or presented in a conference or seminar or taken out of a previously published article or research. 5. The research paper should be a maximum of 30 pages, A4 size, including the references and bibliography. 6. The foreign terms and names must be italicized as well as written in English within brackets and transliterated, if applicable. 7. The references, notes and comments should be recorded as footnotes not as endnotes. 8. The annexure(s), bibliography and indexes should be given at the end of research paper. 9. The research paper should be computer typed in Word-2003-format, using Insights’ Fonts, Style Manual and Transliteration Table (all three are available on the conference web-page); soft copy of the research paper should be sent via e-mail, and its three hard copies be sent via post for its submission to the academic committee. 10. The first page should specify full title of the research, name and designation of the researcher as well as work/academic affiliation. 11. A two page summary of the complete research paper, along with its translation in one of the remaining two languages of the conference should necessarily be sent. 12. A detailed CV of the author should be sent along with the Abstract of the paper.

Registration
Paper presenters: Rs. 1000/-; Participants: Rs. 600/-; Students: Rs.400/-.

25% Special Discount on Pre-conference Registration by April 2, 2014.
The Paper presenters will be entitled for remuneration as per the IIUI rules and the Conference policy. The registered participants will be awarded Conference Kit and Certificates of Participation upon attending all the sessions.

Da‘wah Academy
Da‘wah Academy is a constituent unit of International Islamic University Islamabad. Its objective and framework is to propagate the message of Islam by teaching and inculcating Islamic beliefs, objectives, ideals, and worldview through organising Islamic orientation programs for various segments of the society, keeping their specific needs in view; preparation, publication and dissemination of Islamic Books and CDs; holding Quran learning sessions, Sermons, Conferences, and Seminars; Broadcasting Radio Programme, and offering Islamic Correspondence Courses. Da‘wah Academy has the honour of publishing 1050 titles in 24 national and international languages and training around seventy thousand men and women through its 802 Islamic Orientation Programs at national and international level. Da‘wah Academy also has the honour of publishing the translations of the meanings of the Quran in ten national and international languages.

 التعريف بالمؤتمر

إن خلق هذا الكون وما فيه من المخلوقات مظهر من مظاهر رحمة الله سبحانه وتعالى. وكما أن تسخير هذا الكون وتدبيره بما ينفع تلك المخلوقات من مقتضيات رحمة الله تعالى، فإيجاد نظام الهداية حسب الحاجات الفطرية لكل خلق من المخلوقات أيضا من مقتضيات رحمته. فكما أنه تعالى أوجد الهداية لجميع المخلوقات حسب مقتضيات رحمته الشاملة، فإنه سبحانه يسر للإنسان- وهو أكرم خلقه وخليفته في الأرض – سبل الهداية بنظام كامل شامل لتحقيق فلاحه في الدنيا والآخرة.

وإنه تعالى برحمته ولطفه حينما استخلف الإنسان في الأرض جعل أول إنسان – وهو آدم عليه السلام – نبيا ورسولا وبدأ بإنزال الهدى الإلهي إليه حتى لا يحرم أي إنسان من رحمة الله تعالى المتمثلة في هداه ولو للحظة واحدة. وقد أنزل الله تعالى هذا الهدى في كل زمان ومكان ليصل الإنسان من خلاله في كل عصر إلى فلاح الدنيا والآخرة. وقد أنزل الله تعالى هداه على المصطفين الأخيار في كل عصر ليكونوا أسوة ونموذجا تطبيقياً لنعمة الهداية في جميع مجالات الحياة الفردية والاجتماعية. وقد جعل الله تعالى محمداًﷺ نبي آخر الزمان وخاتم الرسل والأنبياء وجعل في شخصيته أسوة ونموذجا عمليا للناس إلى قيام الساعة. وهذا النموذج الكامل والأخير للهداية من رب العالمين قد بعثه الله تعالى رحمة للعالمين. ففي سيرته أسوة حسنة للبشرية جمعاء في كل الأزمنة والأمكنة. وقد ضمن الله عز وجل حفظ سيرته التي تتجلى في أقواله وأفعاله وتوجيهاته في كل شؤون الحياة الفردية والاجتماعية والاقتصادية والسياسية إلى أن تقوم الساعة، حتى تتمكن البشرية من اتباع أسوة هذا الإنسان الكاملﷺ وحدد الله سبحانه وتعالى بوحيه حقوق محمد المصطفىﷺ. وقد وقعت البشرية في المشاكل التي وقعت فيها بسبب عدم إدراك حقوق المصطفىﷺ ومراعاتها بشكل كامل، و البشرية في غفلة عن القيام بواجبها تجاه حقوقهﷺ. والمشاكل المعقدة والتحديات العنيفة التي يواجهها مجتمعنا في بلدنا – باكستان- هي الأخرى مردها إلى عدم الإلمام التام والمعرفة الحقة بحقوق المصطفىﷺ وتقصيرنا – أفراداً ومؤسسات وجماعات وأحزاباً- في القيام  بأداء حقوق المصطفىﷺ على وجهها وعدم مراعاة مقتضياتها في حياتنا اليومية.

ونظراً لهذا الواقع المؤلم فقد قررت أكاديمية الدعوة بالجامعة الإسلامية العالمية عقد مؤتمر وطني لمدة يومين بعنوان: حقوق المصطفى ومقتضياتها، وذلك بالتعاون مع هيئة التعليم العالي في باكستان. يقدم فيه الباحثون و العلماء وأساتذة الجامعات والمدارس الدينية و أصحاب الفكر والرؤية الثاقبة مقالاتهم وبحوثهم لإلقاء الضوء على النواحي المختلفة لهذا الموضوع. 
أهداف المؤتمر

  • إبراز حقوق المصطفىﷺ في ضوء القرآن والسنة.
  • مراجعة القضايا والمفاهيم والتراث العلمي المتعلق بحقوق المصطفىﷺ.
  • إبراز مقتضيات حقوق المصطفىﷺ في نواحي و مجالات الحياة المتنوعة بهدف الخروج بالتوصيات لاتباع اللازم لإصلاح المجتمع واستقراره.
  • دراسة دوافع الشبهات والتهم التي أثيرت في العالم حول شخصية المصطفىﷺ ورسالته واقتراح السبل لإزالتها و كيفية توصيل صورة المصطفىﷺ الحقيقية للعالم.

محاور المؤتمر
المحورالأول: حقوق المصطفى: النواحي الفكرية والاعتقادية

  • حقوق المصطفى في ضوء القرآن والسنة:

الايمان العصمة ختم النبوة المحبة الاحترام والتوقير والتقدير نشر سيرة المصطفىﷺ الطاعة والاتباع النصرة الدفاع المدح الصلاة السلام حب اهل بيت المصطفىﷺ وأصحابه وتقديرهم واتباع سيرتهم تبليغ رسالة المصطفىﷺ والدعوة إليها.

  • حقوق المصطفى: قضايا فقهية، وقانونية، ودستورية
  • القضايا والمباحث المتعلقة بحقوق المصطفى: من منظور تاريخي ومعاصر
  • التراث العلمي المتعلق بحقوق المصطفى

المحور الثاني:حقوق المصطفى: النواحي التطبيقية والعملية

  • مقتضيات حقوق المصطفى وحياتنا

مقتضيات حقوق المصطفىﷺ والحياة الفردية، الحياة الأسرية، الحياة التعليمية والتربوية، الحياة الاجتماعية، الحياة الاقتصادية، الحياة السياسية.

  • مقتضيات حقوق المصطفى ومؤسساتنا

الدولة الإسلامية ومناحيها المدارس والجامعات والكليات ومناهجها المدارس الدينية ومناهجها المساجد الإعلام الصناعة والتصنيع.

  • مقتضيات حقوق المصطفى وفئات المجتمع

العلماء الخطباء الدعاة الأساتذة الناشطون الاجتماعيون موظفو الحكومة الإداريون الشباب الطلبة المرأة الأقليات الصحفيون علماء العلوم الكونية والتكنولوجيا أصحاب المصانع الاقتصاديون التجار المحامون السياسيون.

  • القضايا العالمية المعاصرة المتعلقة بحقوق المصطفى

دور الإعلام العالمي العولمة الاستشراق العلاقة بغير المسلمين عصمة المصطفىﷺ.
المشاركون
العلماء، والأئمة، والخطباء، والمدرسون، والأخصائيون الاجتماعيون، وموظفو الحكومة، والإداريون، والشباب، والطلاب، والنساء، والأقليات، والصحفيون، وعلماء العلوم الكونية والتكنولوجيا، والاقتصاديون، ورجال الأعمال، والسياسيون، والمثقفون، والمواطنون العاديون.
شروط وإرشادات لتقديم البحوث العلمية
1.  لا يكون البحث خارجا من محاور وأهداف المؤتمر.  2.  يلتزم الباحث بقواعد البحث العلمي من حيث المنهجية العلمية وتوثيق المصادر والمراجع. 3. يراعي الباحث سلامة اللغة وحسن الأسلوب. 4. لا يكون البحث قد سبق نشره في أي دورية أو مجلة، أو قدم في مؤتمرات أو فعاليات سابقة، أو مستلاً من رسالة أو بحث علمي منشور. 5. لا يتجاوز البحث ثلاثين صفحة بمقاس (A4  ) بما في ذلك المصادر والمراجع.  6. تكتب المصطلحات والأعلام الأجنبية أولاً بالحروف العربية ، ثم بالحروف اللاتينية وتجعل بين قوسين. 7. توضع الملاحق والمراجع والفهارس في آخر البحث.   8. تكون الهوامش والتعليقات في الصفحة نفسها وليست في آخر البحث. 9. يكتب البحث على الكمبيوتر ويرفق مع النسخة المطبوعة النسخة الإلكترونية. 10. تتضمن الصفحة الأولى من البحث على عنوان البحث كاملاً ، واسم الباحث، ولقبه العلمي، وجهة عمله. 11. يرسل ملخص المقال في الصفحتين وترجمة خلاصته في إحدى اللغات الأخرى للمؤتمر. 12. ترسل السيرة الذاتية للباحث مع الملخص الأولي.
التسجيل
○المشاركون بالبحوث: ألف روبية ○والمشاركون العموميون: ست مئة روبية ○والطلبة: أربع مئة روبية
○تخفيض خاص %25 لمن يسجل حتى 2  أبريل 2014م.
ويقدم للمشاركين بالبحوث مكافأة مالية حسب أنظمة ولوائح الجامعة والمؤتمر. ويقدم للمشاركين المسجلين الملف بالمؤتمر و شهادة بالحضور للملتزمين منهم.
أكاديمية الدعوة
أسست أكاديمية الدعوة في مارس 1985م للقيام بواجب الدعوة الإسلامية ورسم الخطة التعليمية والتربوية والبحث العلمي لصالح المجتمعات والجاليات الإسلامية داخل جمهورية باكستان الإسلامية وخارجها، ودعوة البشرية جميعا إلى الصراط المستقيم والانقياد للسلطة الربانية كواجب لكل مسلم. ولتحقيق أهدافها السامية، تنظم الأكاديمية البرامج التربوية الإسلامية والدروس والمحاضرات والمؤتمرات والسيمنارات والبرامج الإذاعية والدورات بالمراسلة و تنشر الكتب والأقراص. و قد نشرت الأكاديمية حوالي (1500) كتابا بعدة لغات محلية وعالمية، كما أنها تميزت بتنظيم حوالي (800) برنامج تربوي إسلامي داخل باكستان وخارجها، استفاد منها ما يزيد عن سبعة آلاف شخصا من الأئمة والخطباء والدعاة والمسلمين الجدد والأساتذة والضباط والإعلاميين والصحفيين والكتّاب والمحامين ورجال الأعمال من الذكور والإناث والطلبة والطالبات. كما قامت الأكاديمية بنشر ترجمة معاني القرآن الكريم بعشر لغات محلية و دولية.