خبریں

پریس ریلیز ریکٹر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد پروفیسر ڈاکٹر معصوم یسین زئی نے کہا ہے کہ وطن عزیز میں تعلیم کے فروغ،اسلام کے حقیقی تصورکو اجاگر کرنےاور مملکت خداداد پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کے لیے دینی مدارس کے علماءکرام،مشائخ عظام ،دینی شخصیات سے مجدددخانقاہوں کی اہمیت سے ہرگز انکار ممکن نہیں....
Read More
ٹائمز ہائیر ایجوکیشن (دی) کی طرف سے جاری درجہ بندی میں جامعہ 179 نمبر پر رہی ملک بھر سے اسلامی یونیورسٹی سمیت 3 جامعات بہترین 200 جامعات کی کیٹگری میں شامل اسلام آباد: برطانیہ کی ایجنسی ٹائمز ہائیر ایجوکیشن (دی) کی طرف سے ابھرتی ہوئی معیشتوں کی جامعات کی جاری کردہ سال 2022 کے لیے...
Read More
جامعات کے سربراہان ،محققین، دانشوروں نے خراج عقیدت پیش کیا جامعات مسئلہ کشمیر پر مباحثوں اور تحقیق کا انعقاد کریں، سردار عتیق کشمیر میں جاری بھارت کی ظالمانہ کارروائیوں نے انسانی تاریخ کو شرما دیا ہے، ڈاکٹر معصوم یاسین زئی   بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے اقبال بین الاقوامی  ادارہ برائے تحقیق و مکالمہ (آئی...
Read More
اسلام آباد: تھائی لینڈ کے سفیر چکرید کراچئی وانگ نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی سے ان کے دفترمیں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور بشمول تعلیم کے فروغ اور اعلی تعلیمی اداروں کے درمیان دو طرفہ روابط بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تھائی سفیرنے اعلیٰ تعلیم...
Read More
 منیجنگ ڈائریکٹر بلوچستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن (بی ای ایف)  پروفیسر شیر زمان نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا دورہ کیا، انہوں نے تعلیم کے فروغ اور بلوچستان کے طلباء کے لیے خصوصی اقدامات جیسے امور پر یونیورسٹی کی قیادت کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ وہ بلوچستان کے گورنر سید ظہور احمد آغا کی قیادت میں وفد...
Read More
باہمی دلچسپی کے امور و ملکی ترقی میں تعلیمی اداروں کے کردار پر تبادلہ خیال  بلوچستان کے گورنر سید ظہور احمد آغا نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی سے فیصل مسجد کیمپس میں ملاقات کی۔ صدر جامعہ کے دفتر میں بدھ کو ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور...
Read More
ای آفس ڈیٹا بیس جلد پورے کیمپس میں فعال کر دیا جاے گا، صدر اسلامی یونیورسٹی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے کاغذ کے کم سے کم استعمال اور دفتری امور کی انجام دہی کو مزید تیز تر کرنے کے لیے ای آفس ڈیٹا بیس کا آزمائشی بنیادوں پر استعمال شروع کر دیا۔ سوموار کے روز...
Read More
جمعہ کے روز غائبانہ نماز جنازہ کی امامت ڈائریکٹر جنرل دعوہ اکیڈمی ڈاکٹر محمد الیاس نے کی. نماز جنازہ میں میں صدر مملکت  و چانسلر اسلامی یونیورسٹی  ڈاکٹر عارف علوی،ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید, وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری، مشیرقومی سلامتی معید یوسف اوروزیراعظم آزاد کشمیرسردارعبدالقیوم نیازی، ریکٹر جامعہ...
Read More
 صدر بین الاقوامی  اسلامی  یونیورسٹی  ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی نے کہا ہے کہ  عصر حاضر کی ضروریات سے مطابقت رکھنے والا نصاب وقت کی اہم ضرورت ہے جو  تحقیقی و تدریسی ترقی اور اعلی معیاری  تعلیم کی فراہمی کو ممکن بنا سکتا ہے جبکہ   فی زمانہ    جامعات کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی ہے  کیونکہ...
Read More
صنعتی شعبے کیلئے تحقیقی  منصوبوں کے فروغ پر اتفا ق اکیڈمیا اور  شعبہ صنعت کے مابین رابطہ  وقت کی اشد ضرورت ہے، ڈاکٹر ھذال حمودالعتیبی    بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اور  اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے مابین  مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں تاکہ شعبہ صنعت  اور...
Read More
1 2 3 23